اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف اشرف کے مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد اسحاق فیاض آج اپنے ایران کے سفر پر مشہد مقدس پہنچے۔
آپ کے ایران سفر کرنے کا مقصد حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت کرنا اور ایران کے مراجع تقلید سے ملاقات کرنا ہے۔
آیت اللہ فیاض نجف اشرف کے مراجع تقلید آیت اللہ سیستانی، آیت اللہ حکیم، آیت اللہ بشیر نجفی کی طرح اہم مرجع تقلید شمار ہوتے ہیں۔



۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲